اس دل میں سلامت ہے اب تک،وہ شوخئ لب وہ Ø+رف وفا
وہ نقش قدم وہ عکس Ø+نا،سو بار جسے چوما ہم Ù†Û’
اس دل میں سلامت ہے اب تک،وہ گرد الم وہ دیدہ نم
ہم جس میں چھپا کر رکھتے تھے،تصویر بکھرتی یادوں کی
زنجیر پگھلتے وعدوں کی،پونجی ناکام ارادوں کی
اے تیز ہوا ناراض نہ ہو،اس دل میں سلامت ہے اب تک
کچھ ریزے نرم سوالوں کے،کچھ در انمول خیالوں کے
اک سچا روپ Ø+قیقت کا،اک جھوٹا لفظ Ù…Ø+بت کا